کامیاب جوان پروگرام نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے چار منصوبے شروع کئے ہیں، عثمان ڈار

اسلا م آباد(صباح نیوز) وزیراعظم کے نوجوانوں کے امور کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے تعاون سے چارارب روپے کی لاگت کے چارمنصوبے شروع کئے ہیں جن کامقصد نوجوانوں کوکھیلوں اورتفریحی مزید پڑھیں