کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد اٹک کیمپس میں کانووکیشن کا انعقاد

اٹک (صباح نیوز) کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد اٹک کیمپس میں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا جہاں پاس آوٹ ہونے والے طلبا و طالبات میں میڈلز اور اسناد تقسیم کی گئیں۔کانووکیشن میں اساتذہ،والدین،طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے  شرکت کی۔مجموعی مزید پڑھیں