کاشتکارکماد کی فصل فروری سے مارچ تک کاشت کریں، ماہرین زراعت

احمدیار(صباح نیوز ) ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کوہدایت کی ہے کہ کماد کی فصل فروری کے پہلے ہفتہ سے مارچ کے وسط تک کاشت کریں اور کاشت کیلئے صحت مند اور بیماریوں سے پاک بیج کا استعمال کیا جائے کمادکی مزید پڑھیں