کارپوریٹ سیکٹر اور بیرونی کمپنیوں کی بجائے ملک کی زمینیں چھوٹے کسانوں، زرعی گریجوایٹس ، نوجوانوں میں تقسیم کی جائیں۔سراج الحق

مندی بہاوالدین(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ کارپوریٹ سیکٹر اور بیرونی کمپنیوں کی بجائے ملک کی زمینیں چھوٹے کسانوں، زرعی گریجوایٹس ، نوجوانوں میں تقسیم کی جائیں۔ جماعت اسلامی کسانوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی کا مزید پڑھیں