کاروباری نظام اخلاقیات ،انصاف اور انسانی ہمدردی پر مبنی ہونا چاہئے ،صدر مملکت

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مستقبل کا عالمی اور کاروباری نظام اخلاقیات ،انصاف اور انسانی ہمدردی پر مبنی ہونا چاہیے ، موجودہ ورلڈ آرڈر میں دولت اور طاقت کو اہمیت حاصل ہے جبکہ مزید پڑھیں