ڈیرہ مرادجمالی ، زمین کے تنازع پر فائرنگ ،4 افراد جاں بحق

ڈیرہ مراد جمالی (صباح نیوز)ڈیرہ مراد جمالی میں تنازع پر مخالفین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے گھاڑ میں دو گروپوں مزید پڑھیں