ڈچ عدالت کا فیصلہ پاکستان میں موجودسعد رضوی اور اشرف جلالی پر ناقابل اطلاق

اسلام آباد(صباح نیوز)  تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی اور تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قائد مولانا اشرف جلالی کو نیدرلینڈز کی ایک عدالت سے سزا سنائے جانے کے  پاکستان میں کوئی اثرات مرتب نہیں ہوں گے۔پاکستان مزید پڑھیں