ڈاکٹر ادیب رضوی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

کراچی (صباح نیوز)معروف معالج اور سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن (ایس آئی یو ٹی)کے سربراہ ڈاکٹر ادیب رضوی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا ہے۔ ترجمان اسپتال کے مطابق آرٹس کونسل کے صدر احمد شاہ اور مزید پڑھیں