ڈالر اوپن مارکیٹ میں ریکارڈ 176 روپے 30 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(صبا ح نیوز)منگل کو کاروبار کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری رہا اور دن کا اختتام اوپن مارکیٹ میں ریکارڈ 176 روپے 30 پیسے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی مزید پڑھیں