چین کاایک خطہ ایک شاہراہ کامنصوبہ پاکستان کی ترقی کی سے منسلک ہے:احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)منصوبہ بندی وترقی کے وزیراحسن اقبال نے کہاہے کہ چین کاایک خطہ ایک شاہراہ کامنصوبہ پاکستان کی ترقی کی حکمت عملی اورقومی مفادات سے منسلک ہے۔ چائنااکنامک نیٹ کوایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ اس اقدام نے آخری مزید پڑھیں