چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس،آئینی بینچ کو 6 ماہ کیلئے توسیع دیدی

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کو 6 ماہ کے لیے توسیع دے دی گئی، جبکہ اجلاس میں جوڈیشل کمیشن رولز کی منظوری بھی دے دی گئی مزید پڑھیں