چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں بنچ کراچی رجسٹری میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ 22اپریل سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیسز کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس مزید پڑھیں