چیئرمین پی سی بی کے انتخابات کا معاملہ ، لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)انتخابات کے معاملے پر وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ذکا اشرف کی ممکنہ برطرفی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔دوران مزید پڑھیں