چیئرمین پیمرا اتھارٹی نہیں بلکہ سارے13 ارکان یاجتنے بھی ہیں وہ اتھارٹی ہیں۔جسٹس سید منصورعلی شاہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئرترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پیمرا اتھارٹی نہیں بلکہ سارے ارکان13یاجتنے بھی ہیں وہ اتھارٹی ہیں۔ہم فیصلہ دے چکے ہیں کہ چیئرمین اکیلا فیصلہ نہیں کرسکتا پوری مزید پڑھیں