چیئرمین پاکستانی کمیونٹی سینٹر مانچسٹر ہارون افضل کھٹانہ کی جانب سے افطار ڈنر

 مانچسٹر(صباح نیوز) معروف کاروباری شخصیت و چیئرمین پاکستانی کمیونٹی سینٹر مانچسٹر ہارون افضل کھٹانہ کی جانب سے پروقار افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔  جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹرنیشنل کی ٹیم نے  افطار ڈنر میں شرکت کی مزید پڑھیں