چھ سے آٹھ ماہ بعد مہنگائی کا زور ٹوٹ جائے گا،شوکت ترین

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موٹرسائیکل اور چھوٹی گاڑیوں والوں کیلئے پروگرام جلد لائیں گے،6سے8ماہ بعد مہنگائی کا زور ٹوٹ جائے گا۔ یہ بات انہوں نے ایک نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے مزید پڑھیں