چھٹی الخدمت یوتھ گیدرنگ 18 دسمبرکو ایوانِ اقبال میں منعقد ہوگی

لاہور (صباح نیوز) الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار پروگرام کے تحت چھٹی الخدمت یوتھ گیدرنگ کی افتتاحی تقریب الخدمت کمپلیکس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں الخدمت فاؤنڈیشن کے سیکرٹری جنرل شاہد اقبال،نیشنل ڈائریکٹر مواخات پروگرام میاں بابر حمید،جنرل مینجر ماس میڈیا مزید پڑھیں