چونیاں ، بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کر دیا

چونیاں(صباح نیوز)ایک اور لڑکی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی ،چونیاں میں بھائی نے فائرنگ کرکے بہن کو قتل کر دیا۔  چونیاں میں بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا، اس افسوسناک واقعہ کی اطلاع مزید پڑھیں