چار سالوں کی کوششوں سے فیٹف نے متفقہ طور پر پاکستان کو وائٹ لسٹ کر دیا، حنا ربانی کھر کا رد عمل

پیرس(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے  کہا ہے کہ فیٹف نے پاکستان کی طرف سے منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے مسائل پر کوششوں کو تسلیم کیا۔ حنا ربانی کھر نے پیرس سے ویڈیو لنک مزید پڑھیں