پی ڈی ایم اے کی مون سون بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز)صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے مون سون بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے، مزید پڑھیں