پی ٹی اے کا غیر قانونی سم اجرا پر کریک ڈاؤن

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے)سائبر کرائم سرکل لاہور کے ساتھ مل کر میانوالی میں یو فون فرنچائز پر کامیاب چھاپہ مارا۔ فرنچائز غیر قانونی طور پر سمز کے اجرا  میں ملوث مزید پڑھیں