پی ٹی آئی چیف کوآرڈینیٹر سیف اللہ نیازی کا بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف کوآرڈینیٹر سیف اللہ نیازی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیف اللہ نیازی نے کہا کہ میں تحریک انصاف کو چھوڑ رہا مزید پڑھیں