پی ٹی آئی مذاکرات میں سنجیدہ نہیں اس لئے کامیابی کا امکان کم ہے،رانا تنویر حسین

شیخوپورہ (صباح نیوز ) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے، اس لیے بات چیت مزید پڑھیں