پی ٹی آئی اورسابق حکمراں جماعتیں محلاتی سازشوں کا کھیل کھیل رہی ہیں،لیاقت بلوچ

جہلم (صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اورسابق حکمرا ں جماعتیں  جمہوریت کی آڑمیں محلاتی سازشوں کا کھیل کھیل رہی ہیں ۔ جہلم اور چکوال میں عوامی دھرنوں سے مزید پڑھیں