پی آئی اے کی ساڑھے 4 سال بعد پیرس کیلئے پروازیں بحال

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی ایئرلائن پی آئی اے کی ساڑھے 4 سال بعد پیرس کیلئے پروازیں بحال ہو گئیں۔وزیر ہوابازی خواجہ آصف نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر فرانس ایمبیسی سٹاف کے ہمراہ افتتاحی فیتہ کاٹا ، تقریب میں مزید پڑھیں