پی آئی اے کی انتظامی غفلت، اداروں سے 2 ہزار ملین سے زائد واجبات کی وصولی میں ناکامی

لاہور(صباح نیوز) اربوں کے خسارے سے دوچار پی آئی اے کی انتظامی غفلت کے باعث مختلف اداروں سے 2 ہزارملین سے زائد واجبات کی رقم وصولی کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔ عدم وصولی کا انکشاف آڈیٹرزجنرل کی رپورٹ برائے-22 2021میں مزید پڑھیں