پیپلزپارٹی کی قیادت صادق وامین نہیں رہی، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے پر عوام سے جھوٹ بولتے رہی ،کاشف سعید شیخ

لاڑکانہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی قیادت صادق وامین نہیں رہی، وہ دریائے سندھ سے نہریں نکالنے پر سندھ کے عوام سے جھوٹ بولتے رہے مگر صدرزرداری نے پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس مزید پڑھیں