پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کرپٹ حکومت کا ظالمانہ اقدام ہے،شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 12 روپے سے زائد اضافہ ظالم ،جھوٹی اور کرپٹ حکومت کا ظالمانہ اقدام ہے مزید پڑھیں