پہلے کی طرح کمزور حکومت ملی توکبھی قبول نہیں کروں گا، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری حکومت کمزور تھی، ویسی حکومت اب کبھی قبول نہیں کروں گا۔ حقیقی آزادی کیلئے فیصلہ کن مارچ اسی مہینے مزید پڑھیں