پہلے ووٹ اب نتائج چوری ہوتے ہیں ۔سراج الحق

لاہور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ25کروڑ عوام نے انتخابی دھاندلی کے خلاف فردجرم عائد کر دی، پہلے ووٹ اب نتائج چوری ہوتے ہیں، فارم 45والے سڑکوں پر، فارم 47والے عہدوں کی بندربانٹ میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں