پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر ن لیگی قیادت متحرک، نواز شریف کی پارٹی رہنماؤں کو انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت

لندن ،لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں عام انتخابات کے معاملے پر ن لیگی قیادت متحرک ہوگئی ہے،پارٹی قائدمیاں محمد نواز شریف نے پارٹی رہنماوں کو انتخابی مہم تیز کرنے کی ہدایت کر دی،میڈیارپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف مزید پڑھیں