پنجاب میں بارش کا امکان ، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا

لاہور(صباح نیوز)  صوبہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش سے متعلق پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں پنجاب کے بیشتراضلاع میں تیز بارشوں کا امکان ہے۔ موسم کی صورتحال کے مزید پڑھیں