پنجاب حکومت نے اسکولوں کا شیڈول جاری کر دیا

لاہور (صباح نیوز)وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے لاہور اور راولپنڈی کے اسکولوں کا شیڈول جاری کر دیا۔وزیر تعلیم نے بیان میں کہا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی کے چھٹی جماعت تک کے 50 فیصد طلبہ کو اسکول بلایا جائے مزید پڑھیں