پشاور ہائیکورٹ نے 35 ججز کی ترقی کی منظوری دے دی

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے 35 ججز کی ترقی کی منظوری دے دی جس کے بعد رجسٹرار نے اعلامیہ جاری کردیا۔پشاور ہائی کورٹ کے رجسٹرار کے اعلامیہ کے مطابق 9 ایڈیشنل سیشن جج کو سیشن جج بنا دیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں