پشاور میں خاتون سمیت 5 افراد کو قتل کردیا گیا

پشاور (صباح نیوز)پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خاتون کو 3 بیٹیوں اور ایک بیٹے سمیت قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے شاہ پور میں پیش آیا، جہاں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 3 مزید پڑھیں