پشاور میں احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس کالاٹھی چارج

پشاور،اسلام آباد(صباح نیوز) سروس اسٹرکچر کی تبدیلی کیلئے احتجاج کرنے والے اساتذہ پولیس لاٹھی چارج کے بعد منتشر ہو گئے ہیں۔ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج کیا،پرائمری اسکولوں کے اساتذہ نے گورنمنٹ ہائیرسکینڈری اسکول سٹی مزید پڑھیں