پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی،منشیات برآمد

پشاور (صباح نیوز)ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے پشاور ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے بڑی تعداد میں منشیات برآمد کرلی۔ ایئرپورٹ سکیورٹی فورس نے پشاور ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بحرین جانے والے مسافر سے 1 کلو مزید پڑھیں