پشاور ،الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت الخدمت تھیلیسیمیا سنٹر کا افتتاح

پشاور(صباح نیوز)الخدمت فاؤنڈیشن نے پشاور کے علاقے نشتر آباد میں تھیلیسیمیا کے علاج اور بچاؤ کے لیے الخدمت تھیلیسیمیا سنٹر کا افتتاح کر دیا، جس کا مقصد مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنا اور اس مرض کے حوالے سے آگاہی مزید پڑھیں