پشاور۔۔امیر جماعت اسلامی کی کال پر سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف صوبے بھر میں مظاہرے

پشاور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر پورے ملک کی طرح سویڈن میں حکومتی سرپرستی میں قرآن کریم کو جلانے کے قبیح فعل کے خلاف خیبر پختونخوا کے پشاور، چارسدہ، مردان، دیر لوئر، کرک، بنوں، لکی مروت اور مزید پڑھیں