پاک فوج کے خلاف مہم پی ٹی آئی اور بھارت کا مشترکہ پروجیکٹ تھا،خواجہ آصف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد پاک فوج کے خلاف مہم پاکستان تحریک انصاف اور بھارت کا مشترکہ پروجیکٹ تھا،ادارے شہدا کیخلاف پروپیگنڈا مہم میں ملوث افراد کیخلاف مزید پڑھیں