پاک آسٹریلیا پہلا ون ڈےکل کھیلا جائیگا، سیریز ٹرافی کی رونمائی

لاہور(صباح نیوز)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے میچ  کل کھیلا جائے گا، لاہور میں سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے قذافی سٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی کی، قومی کپتان بابر اعظم اور مزید پڑھیں