پاکستان ہائی کمیشن لندن کی جانب سے سابق ہائی کمشنر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو مرد لکھے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ہائی کمیشن لندن کی جانب سے اب تک خدمات انجام دینے والے ہائی کمشنرز کی لسٹ جاری کی گئی ہے جس میں تمام مرد ہائی کمشنرز کے ساتھ سابق خاتون ہائی کمشنر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو بھی مزید پڑھیں