پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے

کراچی(صباح نیوز) پاکستان کے پہلے وزیراعظم اور قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے۔ ڈپٹی کمشنر ایسٹ راجہ طارق چانڈیو کے مطابق اکبرلیاقت علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر مزید پڑھیں