پاکستان کے مختلف علاقوں میں کل سے موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے مختلف علاقوں میں جمعرات کوموسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔27 جون سے یکم جولائی کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، نارووال میں گرج چمک کے مزید پڑھیں