پاکستان کو بھارت سے جنگوں سے زیادہ نقصان افغانستان کے اندرونی حالات سے پہنچا، آصف درانی

اسلام آباد(صباح نیوز) افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی آصف درانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت کے ساتھ ہونے والی تین جنگوں میں جانی و مالی نقصان کے مقابلے میں افغانستان کے اندرونی حالات سے زیادہ نقصان مزید پڑھیں