پاکستان کو آئی ٹی کے شعبے میں مزید گریجویٹس کی ضرورت ہے،ڈاکٹر عارف علوی

کراچی(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو آئی ٹی کے شعبے میں تعداد اور معیار کے لحاظ سے مزید گریجویٹس کی ضرورت ہے کیونکہ دنیا کو اس شعبے میں ان گریجویٹس کی زیادہ تعدادچاہئے ، مزید پڑھیں