پاکستان کوآئی ایم ایف پروگرام سے نکلناہوگا، شوکت ترین

کراچی (صباح نیوز)وزیر خرانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں آئی ایم ایف سے چھٹکارا مل جائے، روز روز دیگر ملکوں سے قرضے مانگنے کا سلسلہ بھی ختم ہونا چاہیے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں