پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزازمیں عشائیہ، صدر مملکت عارف علوی و آرمی چیف کی شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزازمیں عشائیہ دیا گیا جس میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیزراجہ نے مزید پڑھیں