پاکستان نے بدلہ چکا دیا،بھارت کوسنسنی خیز مقابلہ کے بعد شکست دے دی

دبئی(صباح نیوز)پاکستان نے بدلہ چکا دیا،بھارت کوسنسنی خیز مقابلہ کے بعد شکست دے دی،گرین شرٹس نے 181 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصادن پر حاصل کر لیا،محمد رضوان نے ایک مرتبہ پھر شاندار بلے بازی کا مزید پڑھیں