پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر ڈاکومنٹری تیار کی ہے، شیری رحمان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر ڈاکومنٹری تیار کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر ڈاکومنٹری کاپ مزید پڑھیں